: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 6 مئی ( ایجنسیز) للت مو د ی کے صد ر ر ا جستھا ن کر کٹ ا سو سیشن کے بننے کے اعلا ن کے چند گھنٹو ں کے بعد ہی بی سی سی آ ئی نے ر ا جستھا ن کر کٹ ا سو سیشن کو معطل کر د یا اور ا ڈ ہا ک با ڈی کا تقرر کر د یا تا کہ کر کٹ کے معملا ت کو چلا سکیں۔ بی سی سی آ ئی اور للت مو د ی
کے در میا ن نئی قا نو نی جنگ شر و ع ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔ بی سی سی آ ئی کے سکر یٹر ی سنجے پٹیل نے کہا کہ شق 32.7 کے تحت ا سو سیشن کو معطل کیا جا ر ہا ہے۔ اس فیصلہ کو بی سی سی آ ئی کے عبو ر ی صد ر شیو لا ل یا دو نے لیا ہے۔